- کتاب فہرست 180548
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1867
طب773 تحریکات280 ناول4033 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1389
- دوہا65
- رزمیہ98
- شرح171
- گیت86
- غزل926
- ہائیکو12
- حمد35
- مزاحیہ37
- انتخاب1486
- کہہ مکرنی6
- کلیات636
- ماہیہ18
- مجموعہ4446
- مرثیہ358
- مثنوی766
- مسدس51
- نعت490
- نظم1121
- دیگر64
- پہیلی16
- قصیدہ174
- قوالی19
- قطعہ54
- رباعی273
- مخمس18
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ73
- واسوخت24
انجم عثمانی کا تعارف
انجم عثمانی 1952 میں دیوبند ضلع سہارنپور کے مشہور علمی، دینی و ادبی خانوادے میں پیدا ہوئےـ ان کے پردادا مولانا فضل الرحمن رحمہ اللہ دارالعلوم دیوبند کے بانیوں میں سے تھے اور فارسی اور اردو کے بہت اچھے شاعر بھی تھےـ ان کے دادا فقیہ الامت مفتی عزیز الرحمن عثمانی رحمہ اللہ دارالعلوم دیوبند کے پہلے مفتی اور غیر منقسم ہندوستان کے پہلے مفتی اعظم تھےـ مشہور مفسر قرآن، دانشور، مجاہد آزادی مولانا شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ آپ کے دادا کے بھائی تھےـ زمانۂ طالب علمی میں ہی دیوبند کے پندرہ روزہ جریدے "دیوبند ٹائمز” کی ادارت سے وابستہ رہےـ 1968 میں دار العلوم دیوبند سے تعلیمی فراغت حاصل کرنے کے بعد مختلف علمی و ادبی جریدوں کی ادارت سے وابستہ رہےـ اسی دوران آپ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے پی یو سی کا امتحان بھی پاس کیاـ 1971 میں دلی آگئے اور آخر تک یہیں رہےـ 1978 میں آپ نے دہلی یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے امتیاز کے ساتھ پاس کیا اور اسی سال پہلا افسانوی مجموعہ "شب آشنا ” منظر عام پر آیاـ اس کے علاوہ آپ کے تین افسانوی مجموعے اور منظر عام پر آئےـ سفر در سفر 1984، ٹھہرے ہوئے لوگ 1998اور کہیں کچھ کھو گیا ہے 2011ـموضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n80119230
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets
-
ادب اطفال1867
-