کبھی کبھی تو یہ دل میں سوال اٹھتا ہے
کہ اس جدائی میں کیا اس نے پا لیا ہوگا
انوار انجم کی پیدائش سولہ ستمبر، ۱۹۴۲ کو دہلی میں ہوئ
ان کے والدین ہندوستان سے ہجرت کر کے پاکستان چلے گئے اور لاہور شہر میں قیام کیا۔ چند برس بعد، ان کے والدین، لاہور سے ملتان منتقل ہو گئے، جہاں انوار انجم نے ابتدائ تعلیم حاصل کی۔
ایمرسن کالج ملتان سے بی-اے کرنے کے بعد، انہوں نے پنجاب یونیورسٹی، اورینٹل کالج لاہور سے اُردو ادبیات میں ایم-اے کیا۔
ایک تحقیقی مقالہ لکھا جو آج کل زیرِ طباعت ہے۔ یہ مقالہ اس موضوع پر ایک سند کی حیثیت رکھتا ہے۔ اسی دوران انہوں نے “میرا جی فن اور شخصیت” کے نام سے
انوار انجم، زندگی کے آخری تین سالوں میں صاحبِ فراش رہے۔
یرقان بگڑ کر کسی اور جان لیوا بیماری میں بدل گیا اور ۲۵ برس کی عمر میں وہ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
حیرانی کی بات یہ ہے کہ بیماریوں کے باوجود اتنی کم عمری میں پروفیسر انوار انجم نے اپنے لئے بطور شاعر ایک مقام پیدا کر لیا تھا