Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

انوری بیگم

1959 | جمشید پور, انڈیا

انوری بیگم کا تعارف

تخلص : 'انوری'

اصلی نام : ڈاکٹر انوری بیگم

پیدائش : 15 Mar 1959 | جمشید پور, جھارکھنڈ

انوری بیگم شاعرہ اور مصنفہ ہیں ۔تعلیم جمشید پوراور رانچی میں حاصل کی ۔ پی ایچ ڈی کی  ڈگری کے لئے  " اردو افسانے کے فروغ میں بہار کی افسانہ نگار خواتین کا حصہ " پر تحقیق کی اسی عنوان سے تھیسس لکھا ۔ جمشید پور کے ایک ڈگری کالج میں پڑھاتی ہیں ۔

تصنیفات : ’’قدیم دکنی شاعری میں مشترکہ کلچر‘‘، ’’خاموش شکوے’’نثری نظمیں، ’’طائر خوں فشاں‘‘ غزلیں، ’’درد آشنا‘‘ غزلیں، ’’سازحوادث سے ہم آہنگ شعرا‘‘ جلد اول اور دوم، ’’آئینہ‘‘ مثنوی، ’’سید احمد شمیم: آئینہ در آئینہ‘‘، شائق مظفرپوری: فکروفن، ’’کرچیاں اعتماد کی‘‘ افسانوں کا مجموعہ، ’’اردو افسانوں میں اخلاقی قدریں (پریس میں ہے)۔ 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے