- کتاب فہرست 183201
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1920
طب864 تحریکات290 ناول4253 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1430
- دوہا64
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1062
- ہائیکو12
- حمد42
- مزاحیہ36
- انتخاب1536
- کہہ مکرنی6
- کلیات665
- ماہیہ19
- مجموعہ4807
- مرثیہ374
- مثنوی811
- مسدس56
- نعت526
- نظم1175
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ178
- قوالی19
- قطعہ59
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
ارشد کسانہ کا تعارف
پورا نام محمد ارشد ۔قلمی نام محمد ارشد کسانہ۔والد کا نام محمد شفیع اور والدہ کا نام عالم بی ہے ۔وہ 4 اپریل 1992 کو سرنکوٹ میں پیدا ہوئے۔ان کا آبائی وطن پونچھ جموں و کشمیر ہے۔ ان کی تعلیم ایم اے، ایم فل، نیٹ، پی ایچ ڈی ہے
تصنیفات:
1 ابابیلیں اب نہیں آئیں گی، افسانوی مجموعہ،
2اکیسویں صدی میں اردو ادب(تحقیقی و تنقیدی)
3پونچھ میں اردو ادب کی مختصر تاریخ(تحقیقی، تاریخی)
4کہیں تو سحر ہوگی (ناول)
5.نظریات اقبال
6.گوجری افسانہ کو موضوعاتی جائزوں
7.ڈار کی واپسی)(ناول)
8۔ گوجری لسانیات
9.گوجری تہذیب
آغازِ تحریر۔ اور۔پہلی اشاعت2018 سے کی جو کہ ایک افسانہ "روہنگیا"، تھا ۔ ان کی پہلی کتاب افسانوی مجموعہ" ابابیلیں اب نہیں آئیں گی " ہے جو 2019 میں شائع ہوا ۔موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1920
-