اثر رامپوری کا شمار جلیل مانک پوری اور آرزو لکھنوی کے ممتاز شاگردوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے غزل، رباعی اور مثنوی کی صنف میں طبع آزمائی کی۔ اثر ان شاعروں میں سے ہیں جن کے تخلیقی وجود پرغزل کا روایتی لہجہ حاوی رہا۔ اثر 1892 میں رامپور میں پیدا ہوئے اور 20 جنوری 1963 کو رامپور میں انتقال ہوا۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.