اشوک ساحل
غزل 2
اشعار 3
اردو کے چند لفظ ہیں جب سے زبان پر
تہذیب مہرباں ہے مرے خاندان پر
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
دل کی بستی میں اجالا ہی اجالا ہوتا
کاش تم نے بھی کسی درد کو پالا ہوتا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
تیرے سوا کسی سے تعلق نہ تھا مجھے
لیکن تمام شہر نے رسوا کیا مجھے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے