- کتاب فہرست 183922
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1921
طب869 تحریکات290 ناول4294 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1432
- دوہا64
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1079
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1540
- کہہ مکرنی6
- کلیات671
- ماہیہ19
- مجموعہ4829
- مرثیہ374
- مثنوی814
- مسدس57
- نعت533
- نظم1194
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
اسلم مرزا کا تعارف
اسلم مرزا کی ولادت 10 ؍اکتوبر 1945 بہ مقام مہاراشٹر (دکن) ہے۔ 1978 سے ان کی سکونت اورنگ آباد (دکن) میں ہے جہاں وہ آزادانہ طور پر لیبر لاز کنسلٹنٹ کی حیثیت سے اپنی پیشہ وارانہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ کم عمری سے اردو ادب سے گہرے شغف کے باعث شاعری، افسانہ نگاری اور تحقیقی و تنقیدی مضامین کے علاوہ ترجمہ نگاری سے گہری دلچسپی رہی ہے۔ ان کے علمی اور تحقیقی مضامین ملک کے مؤقر ادبی رسائل اور جرائد میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔ ان کی مندرجہ ذیل کتابیں شائع ہوچکی ہیں:
(1) آئینۂ معنی نما (ولیؔ اورنگ آبادی۔ بعض حقائق) (2) عطر گل مہتاب (عزلتؔ سورتی پر مضامین) (3) گلدستۂ خوش باس (اعتراف و تحسین ولی اورنگ آبادی) (4) سلاطین دکن کے عہدے میں شادیاں (5) نظام شاہی توپ ساز۔ محمد بن حسن رومی خان (6) دکن دیس کی پیش رو غزلیں (7) ’’ہم جزیروں میں رہتے ہیں‘‘ (8) ’’لکنت‘‘ (پروفیسر سچیدا نندن کی انگریزی نظموں کے اردو تراجم) (9) پشتو کے عوامی نغمے (اردو تراجم) (10) مورپنکھ (مراٹھی نظموں کے اردو تراجم (11) فساد اور دیگر نظمیں (مراٹھی نظموں کے اردو تراجم) (12) پیاری انو (مراٹھی نظموں کے اردو تراجم) (13) دیوناگری لپی میں سراجؔ اورنگ آبادی کی 103 غزلیں مع تعارفی دیباچہ) کے ساتھ شائع ہوچکے ہیں۔
اعزازات اور انعامات:
(1) ساہتیہ اکادمی، ترجمہ ایوارڈ (2021) (2) ولی دکنی ایوارڈ مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی 2011 (3) ستیو مادھو راؤ پگڑی ایوارڈ۔ مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی 2014 (4) ڈاکٹر عصمت جاوید ایوارڈ (برائے نثر) حلقہ ادب اسلامی (مہاراشٹر) 2017، (5) گووند سمان پرسکار۔ (برائے دکنی مراٹھی تعلقات) 2019 (6) اردو ساہتیہ پریشد پونے۔2009 (7) سینٹ زیویئرس اردو گولڈمیڈل۔ بامبے یونیورسٹی 1966 دیگر ادبی تنظیموں نے بھی ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں انہیں انعامات سے نوازا ہےموضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : no2004089248
join rekhta family!
-
ادب اطفال1921
-