اسما سعیدی۔ ٹونک ۔راجستھان کے معروف علمی گھرانے سے تعلق رکھتی تھیں ۔مشہور شاعر بسمل سعیدی کی بیٹی تھیں ۔دہلی یونیورسٹی میں تعلیم حآصل کی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے اردو میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔ان کا مجموعہ کلام " گل ہائے فکر" 1977 میں شائع ہوا تھا ۔1992 ان کا دہلی میں انتقال ہوگیا۔