فتاوی عالمگیری اردو جز ۱۲
مکمل مدلّل اردو (محشی) | حضرت اورنگ زیب عالمگیر علیہ الرحمۃ کا عظیم الشان اسلامی شاہ کار، فقہ حنفی کیلئے مستند دستاویز، اسلامی دستور کا مکمل انسائیکلوپیڈیا جدید حواشی اور فٹ نوٹس سے مزین، اغلاط سے پاک شایع و با محاورہ اردو ترجمہ