تخلص : 'بشیر فاروق'
اصلی نام : بشیر فاروق
پیدائش : 23 Mar 1918 | گرداس پور, پنجاب
مری نماز مری بندگی مرا ایماں
ترا خیال تری یاد آرزو تیری
بشیر فاروق۔ ۲۳؍مارچ١٩٣٩ء کو دھرم کوٹ، رندھاوا، ضلع گورداس پور(سابق مشرقی پنجاب) میں پیدا ہوئے۔ کراچی میں تجارت کے پیشے سے منسلک ہیں۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ’بوئے گل‘، ’مینا ئے غزل‘، ’حرف قبول‘، ’تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے‘(منظومات)، ’مینار حرم‘(نعتیہ کلام)۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:88