- کتاب فہرست 181756
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1656
طب567 تحریکات257 ناول3438 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی12
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1334
- دوہا61
- رزمیہ93
- شرح149
- گیت86
- غزل751
- ہائیکو11
- حمد32
- مزاحیہ38
- انتخاب1386
- کہہ مکرنی7
- کلیات635
- ماہیہ16
- مجموعہ4010
- مرثیہ332
- مثنوی686
- مسدس44
- نعت429
- نظم1021
- دیگر47
- پہیلی14
- قصیدہ145
- قوالی9
- قطعہ52
- رباعی257
- مخمس18
- ریختی16
- باقیات27
- سلام28
- سہرا8
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی20
- ترجمہ78
- واسوخت24
بھارت چند کھنہ کے طنز و مزاح
نوکری کا انٹرویو
اس مضمون پر بحث کرنے سے پہلے یہ بتا دینا ضروری ہے کہ نوکری کے انٹرویو دو قسم کے ہوتے ہیں۔ ایک تو وہ جس میں امیدوار ایسا نوجوان ہوتا ہے جس کی تعلیم پر ماں باپ کی کمائی لٹ چکی ہوتی ہے جس نوجوان کی آئندہ زندگی سے والدین کی ہزاروں امیدیں وابستہ ہوتی ہیں
میری جو شامت آئی، میں نے سکینڈ ہینڈ موٹر خریدی
ایک زمانہ تھا کہ میں ایک معزز انسان سمجھا جاتا تھا۔ نوکری اچھی، گھر اچھا، کپڑے بھی بیوی کی رفوگری کے کمال کی وجہ سے اچھے، دودھ میں اپنے سامنے نچڑوا کر لیتا تھا یعنی انسان کے ہاتھ سے بنا ہوا دودھ نہیں پیتا تھا باقی رہی شکل و صورت تو یہ اچھی نہ سہی مگر
محبوب
محبوب کا تصور مختلف زمانوں میں مختلف رہاہے۔ حسن کا معیار بھی فیشن کی طرح شاید بدلتا رہتا ہے۔ پرانے زمانے کے محبوبوں کا خاکہ ہم کو اس زمانے کے شاعروں کے کلام میں نظرآتا ہے۔ یہ لوگ بڑے سخی تھے کہ سیاہ خال کے لئے دل تو کیا سمر قند اور بخارا تک بخش دینے
ذکر اس پری وش کا
پیدائش پٹیالہ کے ایک دیوان خاندان میں ہوئی۔ تاریخ پیدائش مت پوچھیے کہ صنفِ نازک کی حد تک اس سوال کا پوچھنا خلافِ تہذیب سمجھا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں اگر اس موضوع پر کوئی احمق سوال کر ہی بیٹھے تو بزرگوں کے قول کے مطابق یہ صنف تاریخ تو یاد رکھتی ہے مگر سنہ
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS
-
ادب اطفال1656
-