Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

بلقیس جمال بریلوی

1909 - 1982

بلقیس جمال بریلوی کا تعارف

تخلص : 'جمال'

اصلی نام : بلقیس جمال

پیدائش : 08 Dec 1909 | رائے بریلی, اتر پردیش

وفات : 23 Oct 1982 | رائے بریلی, اتر پردیش

نام بلقیس جمال ۔تخلص جمال۔۔پیدائش بریلی ،8 دسمبر1909_بچپن الہ آباد میں گذرا۔گھر پر تعلیم حاصل کی۔ںشادی کے بعد مظفر نگر میں رہیں  اور پھر پاکستان چلی گئیں۔بڑی بہن معروف شاعرہ سپہرآ را پنہاں تھیں ۔بلقیس بچپن سے مضامین لکھتی تھیں جو رسائل و جرائد میں شائع ہوتے تھے  دو مجموعہء کلام ۔ آ"ئینہء جمال"(1933) اور "قوسِ قزح " شائع ہوئے۔ ذیادہ تر ملی ۔وطنی اور رومانی طویل نظمیں کہتی تھیں

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے