- کتاب فہرست 180323
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1867
طب773 تحریکات280 ناول4033 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1389
- دوہا65
- رزمیہ98
- شرح171
- گیت85
- غزل926
- ہائیکو12
- حمد35
- مزاحیہ37
- انتخاب1486
- کہہ مکرنی6
- کلیات636
- ماہیہ18
- مجموعہ4446
- مرثیہ358
- مثنوی766
- مسدس51
- نعت490
- نظم1121
- دیگر63
- پہیلی16
- قصیدہ174
- قوالی19
- قطعہ54
- رباعی273
- مخمس18
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ73
- واسوخت24
داؤد محسن کے افسانے
سسکتی تہذیب
برس کا آخری دن تھا۔ سورج دن بھر کا سفر طے کرکے اپنی منزل کی طرف رواں دواں تھا۔ دھوپ زرد اور ملائم ہو چکی تھی عمارتوں کے سائے دراز ہو چکے تھے اور ہواؤں میں ہلکی ہلکی خنکی آ چکی تھی۔ میں چائے پیتے ہوئے اخبار ہاتھوں میں تھامے تھوڑی دیر تنہا بیٹھ کر سوچنے
اجنبی
اجنبی کی رخصتی کے بعد اس نے باہر جھانک کر دیکھا شام رات کے گلے مل رہی تھی۔ اسٹریٹ لائیٹس بلا غرض اپنی روشنی بکھیر رہے تھے۔ جن کے اطراف ٹڈے اڑ رہے تھے۔ اس نے دروازہ بند کر لیا اور پھر آکر وہ کرسی پر بیٹھ گیا۔ اس کے ذہن میں اجنبی سے متعلق سوالات کا ایک
سناٹے بول اٹھے
تھوڑی ہی دیر میں افواہ جنگل کی آگ کی طرح سارے شہر میں پھیل گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے فساد شروع ہو گیا۔ میدان بدمعاشوں اور غنڈوں کے ہاتھوں میں آ گیا۔ گلی کوچے جہاں بھولے بھالے اور معصوم بچے، جوان، بوڑھے مرد اور عورتیں بلا تفریق مذہب و ملّت آپس میں مل جل
اشکوں کی بارات
زینت کی زندگی پھر ایک بار جہنم بن گئی جب سے اس پر اکمل کا کالا سایہ پڑا تھا وہ اندر ہی اندر پگھلنے لگی۔ ستم ظریفی کی بارش میں وہ شب و روز بھیگنے لگی۔ کیونکہ غریبی کا ناگ پھن پھیلائے پھر سے کھڑا تھا۔ اپنوں کی بے مروتی اور ان کی لعن و طعن اس کی راہ میں
نصیب اپنا اپنا
ہماری قسمت میں عیش و عشرت کہاں؟ بس گھٹ گھٹ کر جینا لکھا ہے۔ جب سے شادی ہوئی ہے ہماری قسمت پھوٹی ہے۔ وہی کھانا پکانا، جھاڑو دینا، برتن اور کپڑے دھونا۔ آدھی زندگی تو باورچی خانے میں گذر جاتی ہے۔ اس پر ستم یہ کہ بچے بھی پیدا کریں اور ان کی پرورش بھی کریں۔
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets
-
ادب اطفال1867
-