- کتاب فہرست 186081
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1990
طرز زندگی22 طب924 تحریکات299 ناول4818 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1460
- دوہا48
- رزمیہ108
- شرح200
- گیت60
- غزل1185
- ہائیکو12
- حمد46
- مزاحیہ36
- انتخاب1597
- کہہ مکرنی6
- کلیات693
- ماہیہ19
- مجموعہ5045
- مرثیہ384
- مثنوی838
- مسدس58
- نعت561
- نظم1247
- دیگر77
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی18
- قطعہ63
- رباعی296
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت26
دیپک اگروال کے اشعار
دیپک اگروالاس طرح حسرت دیدار نکل کر آئی
ایک آہٹ پہ وہ سو بار نکل کر آئی
دیپک اگروالمرے ساتھ کوئی تو ہو جسے میں یہ کہہ سکوں
میں کسے کہوں مجھے چھوڑ دے مرے حال پر
دیپک اگروالمیدان میں اکیلا نہتھا کھڑا تھا میں
دشمن کو میری نیکیاں لشکر دکھائی دیں
دیپک اگروالیہاں دروازے دستک دے رہے ہیں
ہوا نے کھیل الٹا کر دیا ہے
دیپک اگروالدیکھ لے مجھ کو اندھیرے میں نظر آتا ہوں میں
چیخنے والے ترے اندر کا سناٹا ہوں میں
دیپک اگروالیوں کنارے سے محبت نہ کیا کر ہم سے
اس سے بہتر ہے محبت سے کنارا کر لے
دیپک اگروالرنگ بھرتے ہیں سادگی میں سب
میں نے رنگوں کو سادگی دی ہے
join rekhta family!
-
ادب اطفال1990
-