- کتاب فہرست 186005
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1979
طرز زندگی22 طب922 تحریکات299 ناول4794 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1460
- دوہا48
- رزمیہ108
- شرح199
- گیت60
- غزل1185
- ہائیکو12
- حمد46
- مزاحیہ36
- انتخاب1596
- کہہ مکرنی6
- کلیات691
- ماہیہ19
- مجموعہ5046
- مرثیہ384
- مثنوی837
- مسدس58
- نعت561
- نظم1247
- دیگر76
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی18
- قطعہ63
- رباعی296
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت26
دلشاد نظمی کا تعارف
شاعری کی ابتداء ۔ 1985
کتابیں ۔۔۔
کوئی ایک لمحہ رقم نہیں ۔ شعری مجموعہ
احتجاج لفظوں کا ۔ نظموں کا مجموعہ
اسی سال 2024میں شائع ہو چکیں ہیں دونوں کتابیں
شعری زندگی کا پہلا شعر
رات گئے اک شور سنا تھا،صبح مگر یہ راز کھلا
مذہب کے ہے نام درندے ،آن بسے انسانوں میں
شعری اصلاح سب سے پہلے عروض کے لیے جناب نواب ظفر نواب (جمشید پور)سے لی ۔
بعد ازاں۔۔۔ جناب سید وقيع منظر ۔ ،(آ سنسول۔مغربی بنگال )سے اصلاح کے لیے رجوع کیا
سعودی عرب میں قیام کے دوران ذکاء صدیقی کے ہونہار
شاگردِ رشید۔ جناب اقبال احمد قمر (جہلم۔پاکستان)نے شعر و سخن میں ہمیشہ میری سرپرستی فرمائی۔ اور آج بھی مجھے مفید مشوروں سے نوازتے رہتے ہیں۔
بچپن سے والدِ محترم مجھے اپنے ہمراہ مختلف طرح کی ادبی ثقافتی۔تقریبات میں ساتھ ساتھ لیے جاتے تھے، تو ذہن بننا شروع ہو چکا تھا
زندگی کے تجربات ۔لوگوں کے تلخ و شیریں رویوں نے موضوعات مہیا کئے ۔ ایک متوسط گھرانے میں پروان چڑھتے ہوئے زندگی کے بہت سارے اُتار چڑھاؤ دیکھتے شب و روز گزرے۔۔۔
انہیں کچے پکے رنگوں کی آ میزش نے شعری پینٹنگ میں معاونت کی۔
اب چونکہ زندگی کی گہما گہمی میں ذرا سا ٹھہراؤ آیا تو اپنے دونوں مجموعے ایک ہی سال کے اندر۔ شائع کرا لیے،جنکی اُردو حلقوں میں خاطر خواہ پزیرائی بھی ہو رہی ہے۔ تیسری کتاب۔ جو مختلف مشاہیر قلم کے مضامین پر مشتمل ہوگی۔ جو انہوں نے میری کتابوں کے حوالے سے اپنی باتیں قلمبند کی ہیں ۔عنقریب شائع کرنے کا ارادہ ہے۔ ان شاء اللہ ۔موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1979
-