- کتاب فہرست 180875
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1867
طب776 تحریکات280 ناول4053 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1394
- دوہا65
- رزمیہ97
- شرح171
- گیت86
- غزل931
- ہائیکو12
- حمد35
- مزاحیہ37
- انتخاب1491
- کہہ مکرنی6
- کلیات638
- ماہیہ18
- مجموعہ4464
- مرثیہ358
- مثنوی767
- مسدس52
- نعت493
- نظم1124
- دیگر64
- پہیلی16
- قصیدہ174
- قوالی19
- قطعہ55
- رباعی273
- مخمس18
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ73
- واسوخت24
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی کا تعارف
ڈاکر محمد رضی الاسلام ندوی (ولادت :27مئ 1964ء بہرائچ)
(ایم ڈی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)، ممبر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ، رکن مجلس شوریٰ جماعت اسلامی ہند، متعدد کتابوں کے مصنف اور ترجمہ نگار۔ثانوی تعلیم مرکزی درس گاہ رام پور سے حاصل کی۔ اعلیٰ تعلیم کے لیے انھوں نے 1975ء میں برصغیر کی عظیم دانش گاہ دار العلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ کا رخ کیا اور وہاں سے 1981ء میں عالمیت اور 1983ء میں فضیلت کی اسناد حاصل کیں۔ 1989ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اجمل خاں طبیہ کالج سے بی۔ یو۔ ایم۔ ایس اور 1993ء میں ایم۔ ڈی کی ڈگریاں حاصل کیں۔
* رکن ادارۂ تحقیق و تصنیف اسلامی علی گڑھ
مئی 1994ء تا ستمبر 2011ء
* سکریٹری تصنیفی اکیڈمی جماعت اسلامی ہند نئی دہلی
ستمبر 2011 ء تا مئی 2019 ء
* سکریٹری ادارۂ تحقیق و تصنیف اسلامی علی گڑھ
مارچ2017 ء تا جولائی 2019ء
* معاون مدیر سہ ماہی تحقیقات اسلامی علی گڑھ
از 2003 ء تا ستمبر 2022ء
٭ صدر ادارۂ تحقیق و تصنیف اسلامی علی گڑھ
٭ مدیر سہ ماہی تحقیقات اسلامی علی گڑھ
٭ سکریٹری جماعت اسلامی ہند
٭ سکریٹری شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند
٭ رکن مرکزی مجلس شوریٰ جماعت اسلامی ہند
٭ رکن مجلس نمائندگان جماعت اسلامی ہند
٭ رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
٭ رکن دار القضاء کمیٹی ، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
٭ رکن تفہیم شریعت کمیٹی ، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
٭ رکن مجلس منتظمہ ادارۂ تحقیق و تصنیف اسلامی علی گڑھ
٭ رکن مجلس منتظمہ سراج العلوم نسواں کالج علی گڑھ
٭ رکن مجلس منتظمہ جامعۃ الفلاح ، بلریا گنج ، اعظم گڑھ
٭ رکن مجلس منتظمہ جامعۃ الحکمۃ ، بھوپال
٭ رکن سائنٹفک کمیٹی ، ٹریڈیشنل نالج ڈیجیٹل لائبریری ، کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ ، حکومت ہند
٭ رکن لٹریری کمیٹی ، سینٹرل کونسل فار ریسرچ ان یونانی میڈیسن ، نئی دہلیjoin rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets
-
ادب اطفال1867
-