- کتاب فہرست 188056
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1967
طب915 تحریکات300 ناول4644 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1448
- دوہا65
- رزمیہ111
- شرح198
- گیت83
- غزل1166
- ہائیکو12
- حمد45
- مزاحیہ36
- انتخاب1581
- کہہ مکرنی6
- کلیات688
- ماہیہ19
- مجموعہ5042
- مرثیہ379
- مثنوی832
- مسدس58
- نعت550
- نظم1247
- دیگر69
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی19
- قطعہ62
- رباعی296
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی29
- ترجمہ73
- واسوخت26
ڈاکٹر سید شاہ حسین احمد کا تعارف
شاہ حسین احمد کا تعلق ’درگاہ‘ (خانقاہ حضرت شاہ دیوان ارزانی ،پٹنہ) سے بھی ہے اور ’درس گاہ‘(ویر کنور سنگھ یونیورسٹی، آرا) سے بھی۔ان کا سلسلہ اس خانقاہ سے بھی ہے جس سے اردو کا قدیم رشتہ رہا ہے۔ جہاں نہ صرف اردو زبان کو پناہ ملی بلکہ بے پناہ پیار بھی ملا۔ جس کی وجہ سے یہ زبان عوام سے جڑتی گئی۔جو صرف عرفانیات کے مراکز نہیں بلکہ ادبیات کا گہوارہ بھی ہیں۔
سید شاہ حسین احمد عصر حاضر کے معروف محقق اور نقاد ہیں۔ ان کی بہت سی کتابیں شائع ہوچکی ہیں جن میں اردو کی مثنویاں (1987)، مطالعۂ راسخ (1990) خدا بخش کے اردو مخطوطات (1995)، تصوف عہد بہ عہد (2001)، احوال و آثار غلام مخدوم سرور (2012)، ادب و عرفان (2016)، تہہ خاک (2020)قابل ذکر ہیں۔ ان کی دو اور کتابیں ’بہار میں اردو شاعری 1857تک‘ اور ’فاعتبروا‘ ہیں۔ یہ دونوں کتابیں بہت وقیع ہیں۔
join rekhta family!
-
ادب اطفال1967
-