Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

احتشام الحق کا تعارف

تخلص : 'احتشام الحق'

اصلی نام : احتشام الحق

پیدائش :دربھنگہ, بہار

LCCN :n2016247088

احتشام الحق پیشے سے معلم ہیں اور ان کا تعلق صحافت اور تصنیف و تالیف سے بھی ہے۔ ایم اے، اردو، بی ایڈ کے علاوہ صحافت میں بھی ڈپلوما ہیں۔ اب تک ان کے تقریباً ساٹھ سے زائد علمی ، ادبی اور تنقیدی مضامین و تبصرے ملک و بیرون ملک کے مؤقر رسائل و جرائد میں شائع ہو چکے ہیں۔ عصری مسائل پر بھی ان کی تحریریں اخبارات کی زینت بنتی رہتی ہیں۔ (۱) طرزی اور طر یخن (ترتیب) (۲) المیز ان ظفر حبیب کے تبصروں کا مجموعہ (ترتیب) (۳) دار العلوم احمد یہ سلفیہ : صد سالہ مدو جزر، (۴) ذکر جمیل ( ڈاکٹر ارشد جمیل کی حیات و خدمات کے چند نمایاں پہلو ) ، (۵-۶) متفرقات طرزی جلد دوم اور جلد چہارم (ترتیب)، (۷) ہر روز روز عید ( قومی اور بین الاقوامی سطح پر منائے جانے والے یاد گار ایام ، (۸) طرزی سے ہم کلامی (ترتیب) ان کی کتا بیں ہیں۔ ادارہ پر تھم کی چوتیس کتابوں کا اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ قومی سطح کے کئی سیمیناروں میں بھی شامل ہو چکے ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے