Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

فصیح الدین احمد

لکھنؤ, انڈیا

فصیح الدین احمد کا تعارف

تخلص : 'وفا لکھنوی'

اصلی نام : مولانا فصیح الدین احمد

پیدائش :لکھنؤ, اتر پردیش

وفا لکھنوی کے نام سے معروف، اصل نام مولانا فصیح الدین احمد ہے، قلمی نام وفا لکھنوی سے متعارف تھے۔ بہترین عالم دین اور مصلح کے طور پر جانے جاتے رہے۔ ان کی پیدائش فرنگی محل لکھنؤ میں ہوئی، شاعری سے اچھا خاصہ شغف رہا اور انہوں نے شعر وادب کی آبیاری میں خاصہ نام کمایا۔ ان کے شاگردوں کی خاصی تعداد رہی۔ مولانا موصوف نہایت ہی نازک مزاج طبیعت کے مالک رہے۔ حد درجہ نفاست پسندی کے سبب اپنے حلقہ ارباب میں کافی مقبول رہے۔ 

موضوعات

Recitation

بولیے