Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Fikr Taunsvi's Photo'

فکر تونسوی

1918 - 1987 | دلی, انڈیا

اردو ادب کے مایہ ناز مزاح نگار

اردو ادب کے مایہ ناز مزاح نگار

فکر تونسوی کا تعارف

تخلص : 'فکر'

اصلی نام : رام لال بھاٹیہ

پیدائش : 07 Oct 1918 | تونسہ شریف, پنجاب

وفات : 12 Sep 1987 | دلی, انڈیا

فکرتونسوی (1918-1987)، جن کا اصل نام رام لال بھاٹیا تھا، اردو کے مشہور مزاح اور طنز نگار تھے۔ 12 ستمبر 1987 کو ان کا انتقال ہوا۔ فکر اپنی دیگر مزاحیہ تحریروں کے ساتھ اپنے اخباری کالم 'پیاز کے چھلکے' اور تقسیم کے وقت کے قتل و خون کی روداد پر مشتمل کتاب 'چھٹا دریا' کے لیے جانے جاتے ہیں

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے