Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ghulam Rabbani Taban's Photo'

غلام ربانی تاباں

1914 - 1993 | دلی, انڈیا

ایک معروف شاعر اور ترقی پسند کارکن، جنہوں نے کلاسیکی اور ترقی پسند شاعری کو خوبصورتی سے ہم آہنگ کیا اور اردو ادب پر اپنی گہری چھاپ چھوڑی

ایک معروف شاعر اور ترقی پسند کارکن، جنہوں نے کلاسیکی اور ترقی پسند شاعری کو خوبصورتی سے ہم آہنگ کیا اور اردو ادب پر اپنی گہری چھاپ چھوڑی

غلام ربانی تاباں

غزل 38

اشعار 23

یہ چار دن کی رفاقت بھی کم نہیں اے دوست

تمام عمر بھلا کون ساتھ دیتا ہے

  • شیئر کیجیے

شباب حسن ہے برق و شرر کی منزل ہے

یہ آزمائش قلب و نظر کی منزل ہے

رہ طلب میں کسے آرزوئے منزل ہے

شعور ہو تو سفر خود سفر کا حاصل ہے

  • شیئر کیجیے

نکھر گئے ہیں پسینے میں بھیگ کر عارض

گلوں نے اور بھی شبنم سے تازگی پائی

  • شیئر کیجیے

بستیوں میں ہونے کو حادثے بھی ہوتے ہیں

پتھروں کی زد پر کچھ آئنے بھی ہوتے ہیں

  • شیئر کیجیے

کتاب 45

ویڈیو 3

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
At a mushaira

غلام ربانی تاباں

بستی میں کمی کس چیز کی ہے پتھر بھی بہت شیشے بھی بہت

غلام ربانی تاباں

آڈیو 10

جنوں خود_نما خود_نگر بھی نہیں

چھٹے غبار_نظر بام_طور آ جائے

داد بھی فتنۂ_بیداد بھی قاتل کی طرف

Recitation

"دلی" کے مزید مصنفین

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے