- کتاب فہرست 186633
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں27
ادب اطفال2027
طرز زندگی22 طب998 تحریکات298 ناول4890 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ5
- اشعار68
- دیوان1474
- دوہا51
- رزمیہ106
- شرح204
- گیت62
- غزل1232
- ہائیکو12
- حمد50
- مزاحیہ37
- انتخاب1611
- کہہ مکرنی7
- کلیات698
- ماہیہ19
- مجموعہ5132
- مرثیہ391
- مثنوی855
- مسدس58
- نعت580
- نظم1271
- دیگر77
- پہیلی16
- قصیدہ191
- قوالی18
- قطعہ68
- رباعی301
- مخمس16
- ریختی13
- باقیات27
- سلام35
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ20
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت27
گوپی چند نارنگ کا تعارف
اصلی نام : گوپی چند نارنگ
پیدائش : 11 Feb 1931 | دکی, بلوچستان
وفات : 15 Jun 2022 | ریاستہائے متحدہ امریکہ
LCCN :n82001598
Awards : پدم شری ایوارڈ(1990) | اقبال سمان ایوارڈ(2011) | پدم بھوشن ایوارڈ(2004) | ساہتیہ اکادمی ایوارڈ(1995) | ستارۂ امتیاز(2012)
گوپی چند نارنگ اردو کے ایک بڑے نقاد، تھیوریسٹ اور ماہر لسانیات ہیں۔ ایک ادیب، نقاد، اسکالر اور پروفیسر کے طور پر انہیں ہندوستان اور پاکستان دونوں ملکوں میں ایک جیسی مقبولیت حاصل ہے۔ گوپی چند نارنگ کے نام یہ انوکھا ریکارڈ ہے کہ انہیں حکومت پاکستان کی طرف سے ممتاز ستارہ امتیاز (اعلیٰ کارکردگی) اور حکومت ہند کی طرف سے پدم بھوشن اور پدم شری سے نوازا گیا ہے۔
ان کے کاموں کے لیے انہیں اور بھی کئی اعزازات سے نوازا گیا ہے۔ جن میں اٹلی کا مزینی گولڈ میڈل، شکاگو کا امیر خسرو ایوارڈ، غالب ایوارڈ، کینیڈین اکیڈمی آف اردو لینگویج اینڈ لٹریچر ایوارڈ، اور یورپی اردو رائٹرز سوسائٹی ایوارڈ شامل ہیں۔ ساہتیہ اکادمی نے انہیں 2009 میں اپنی باوقار فیلوشپ سے بھی نوازا تھا۔
نارنگ نے ہندی اور انگریزی دونوں زبانوں میں کتابیں تصنیف کی ہیں۔ ان کا شمار اردو کے مضبوط حامیوں میں کیا جاتا ہے۔ وہ اس حقیقت پر افسوس کرتے ہیں کہ اردو زبان سیاست کاری کا شکار رہی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ اردو کی جڑیں ہندوستان میں ہیں اور ہندی دراصل اردو زبان کی بہن ہے۔موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n82001598
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
-
کارگزاریاں27
ادب اطفال2027
-