تمام
تعارف
غزل69
نظم29
شعر80
ای-کتاب105
ٹاپ ٢٠ شاعری 20
تصویری شاعری 8
آڈیو 7
ویڈیو 21
قطعہ20
قصہ3
بچوں کی کہانی2
حفیظ جالندھری کے قصے
داڑھی اور شاہنامہ اسلام
حفیظ جالندھری پہلی بار حج کرنے کے بعد واپس آئے تو ان کے چہرے پر ریش دراز کا اضافہ ہوچکا تھا۔ کسی مشاعرہ میں ان کا یہ حلیہ دیکھ کر سوہن لال کپور تھلوی نے داڑھی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پوچھا، ’’کیوں خان صاحب! یہ شاہنامۂ اسلام کا تازہ ایڈیشن ہے؟‘‘