- کتاب فہرست 185148
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1921
طب878 تحریکات290 ناول4365 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1432
- دوہا64
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1106
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1540
- کہہ مکرنی6
- کلیات675
- ماہیہ19
- مجموعہ4841
- مرثیہ375
- مثنوی816
- مسدس57
- نعت536
- نظم1198
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
حاجی شفیع اللہ شفیع بہرائچی کا تعارف
تخلص : 'شفیع'
اصلی نام : حاجی شفع اللہ
وفات : 06 Jul 1973 | بہرائج, اتر پردیش
رشتہ داروں : محمد فیض اللہ فیض (پوتا), جنید احمد نور (پوتا)
حاجی شفیع اللہ شفیع ؔبہرائچی ۔آپ شہر بہرائچ کے اپنے وقت کے نامورممتاز تاجروں میں شمار ہوتے تھے۔ آپ جگرؔ بسوانی کے شاگرد اورحضرت شوقؔ بہرائچی کے قریبی ساتھی تھے،اس کے ساتھ ساتھ کیفیؔ اعظمی صاحب سے بھی آپ کا تعلق رہا ۔کیفی ؔ کے بہرائچ کے ادبی ساتھیوں میں سے تھے۔آپ کے کئی مجموعہ کلام آپ کی حیات میں منظر عام پر آئے لیکن اب دستیاب نہیں ہے۔۲۰۱۵ء میں پہلے آپ کے پسرزادے جناب محمد فیض اللہ فیضؔ بہرائچی کے مجموعہ کلام ’’احساسات فیض‘ؔ‘‘ میں آپ کا دستیاب ہوا کلام شائع ہوا ۔۲۰۱۹ء میں آپ کا ایک مجموعہ کلام’’جذبات شفیعؔ ‘‘ کے نام سے منظر عام پر آیا جو آپ کی ایک قلمی بیاض کا سرمایہ تھا۔باقی بیاضیں دیمک کی نظر ہو گئی۔انجمن ریاض ادب بہرائچ کے خازن تھے۔آپ نے بہرائچ کے مشہور سنگم ہوٹل کی بنیاد رکھی جو ایک زمانے میں ادبی محفلوں کا اہم ترین مرکز تھا۔جہاں شہر اور ضلع کے ادیب ہر شام کو ایکجا ہو تے تھے۔
join rekhta family!
-
ادب اطفال1921
-