- کتاب فہرست 182760
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1919
طب861 تحریکات289 ناول4227 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1430
- دوہا65
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1045
- ہائیکو12
- حمد39
- مزاحیہ36
- انتخاب1534
- کہہ مکرنی6
- کلیات663
- ماہیہ19
- مجموعہ4779
- مرثیہ372
- مثنوی811
- مسدس56
- نعت522
- نظم1172
- دیگر67
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ57
- رباعی289
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
حلیمہ فردوس کا تعارف
پیدائش : 25 Jul 1952 | آندھرا پردیش
حلیمہ فردوس، ادیبہ، محقق اور نقاد ہیں۔ بچوں کے لئے بھی لکھتی ہیں۔ مزاح نگاری سے ادبی سفر کا آغاز کیا۔ درس وتدریس کا چھتیس سالہ تجربہ رکھتی ہیں۔ کئ کتابیں شائع ہو چکی ہیں: طنزیہ و مزاحیہ مضامین کے دو مجموعے ’ما شااللہ‘ اور ’بہر کیف‘۔ ’تعلیم و تدریس کے نئے تناظر‘(تعلیم و تدریسی مضامین کا مجموعہ) ’الفاظ کی دنیا‘ (لسانی کھیل) ’بچوں کی دھنک رنگ دنیا‘ (کہانیوں کا مجموعہ) ’ارج‘ (تحقیقی وتنقیدی مضامین کا مجموعہ) ’بچوں کی کہانیاں، خواتین کے قلم سے‘ (مرتب)۔ اس کے علاوہ ادبی رسائل میں مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں ۔’انجمن خوش دلان کر ناٹک‘ کی بانی، صدر اور تا حیات ممبر، اور ’محفل نسا‘ بنگلور کی ٹرسٹی اور نائب صدر ہیں جس کے تحت اردو زبان کی ترقی اور تدریس کے لئے منصوبہ بند کام کئے جاتے ہیں اور ہر سال فروری میں ’یوم اردو‘ بہت پڑے پیمانے پر منایا جاتا ہے۔
موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1919
-