Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Hasan Shahnawaz Zaidi's Photo'

حسن شاہنواز زیدی

1948 | لاہور, پاکستان

ممتاز مصور، شاعراور مترجم

ممتاز مصور، شاعراور مترجم

حسن شاہنواز زیدی کا تعارف

پیدائش : 24 May 1948 | لاہور, پنجاب

پروفیسر حسن شاہنواز زیدی پاکستان کے ممتاز مصور، شاعراور مترجم حسن شاہنواز زیدی 24 مئی 1948ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ 1968 میں پنجاب یونیورسٹی سے فائن آرٹس میں ایم کیا اور 1969 میں اسی شعبے سے بطور لیکچرر وابستہ ہوگئے اور چیئرمین کے عہدے پر پہنچ کر ریٹائر ہوئے۔ ان کی مصوری کی متعدد نمائشیں منعقد ہوچکی ہیں۔ شعری مجموعہ تماشا اور ہربرٹ ریڈ کی مشہور کتاب ’’میننگ آف آرٹ‘‘ کا اردو ترجمہ ’’آرٹ کیا ہے‘‘ کے عنوان سے شائع ہوچکا ہے۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں  14 اگست 2013 ء کو انھیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔ لاہور میں قیام پذیر ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے