- کتاب فہرست 183917
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1921
طب869 تحریکات290 ناول4294 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1432
- دوہا64
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1079
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1540
- کہہ مکرنی6
- کلیات671
- ماہیہ19
- مجموعہ4829
- مرثیہ374
- مثنوی814
- مسدس57
- نعت533
- نظم1194
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
حیات اللہ انصاری کا تعارف
حیات اللہ انصاری مشہور صحافی، افسانہ نگار اورناول نگارتھے۔ فاضل ادب کی ڈگری لکھنؤ یونیورسٹی سے اور بی اے علی گڑھ یونیورسٹی سے کیا۔
صحافتی خدمات: مدیر ہفت روزہ ہندوستان، بانی مدیر قومی آواز لکھنؤ، مدیر ہفت روزہ سب ساتھ، مدیر ہفت روزہ سچ رنگ تھے۔
اردو خدمات: برسہا برس اترپردیش کی انجمن ترقی اردو کے صدر رہے۔ ان کی قیادت میں یو پی سے اکیس لاکھ دستخطوں سے اردو کو آئینی حقوق دلانے کے لئے اس وقت کے صدر جمہوریہ ڈاکٹر راجندر پرساد کو ایک یاد داشت پیش کی۔ ان کی بیوی سلطانہ حیات بھی ان کے کاموں میں ان کی شریک کار رہتی تھیں۔
تعلیم بالغان کے لئے ’’دس دن میں اردو‘‘ کے نام سے ایک قاعدہ تیار کیا جس کی لاکھوں کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ 1945 میں ان کی کہانی کی بنیاد پر چیتن آنند نے ’’نیچا نگر‘‘ نام کی فلم بنائی جسے کینز کے عالمی فلم میلہ میں انعام ملا۔ بین الاقوامی انعام پانے والی یہ پہلی ہندوستانی فلم تھی۔ ان کی پانچ جلدوں پر مشتمل ناول ’’لہو کے پھول‘‘ہندوستان کی جدوجہد آزادی کی تاریخ پر مبنی ہے۔
تصنیفات: پہلا افسانوی مجموعہ: ’’بھرے بازار میں‘‘ (1923)۔ دوسرا افسانوی مجموعہ: ’’شکستہ کنگورے‘‘ ((1946اورپانچ جلدوں پر مشتمل ناول: ’’لہو کے پھول‘‘ (1969)۔ ناولٹ: ’’مدار‘‘ (1979) ناول: ’’گھروندا‘‘1980) )۔ تنقید: ’’ن م۔ راشد‘‘( (1945)، ’’جدیدیت کی سیر‘‘) (1984، تیسرا افسانوی مجموعہ: ’’ٹھکانہ‘‘(دہلی 1992)۔ تعلیم بالغان: ’’دس دن میں اردو‘‘(30ایڈیشن)، ’’دس دن میں ہندی‘‘(2ایڈیشن)، ناولٹ: ’’آخری سانس تک‘‘۔موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n85019760
join rekhta family!
-
ادب اطفال1921
-