Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Iqbal Aslam's Photo'

اقبال اسلم

1975 | جمشید پور, انڈیا

اقبال اسلم کا تعارف

پیدائش : 18 Mar 1975 | جمشید پور, جھارکھنڈ

رشتہ داروں : اسلم بدر (والد)

اقبال اسلم کی پیدائش ۱۸ مارچ ۱۹۷۵ کو ہندوستان کے شہر جمشید پور میں ہوئی۔ چونکہ آپ کے والد جناب اسلم بدر شاعر ہیں اور والدہ محترمہ نزہت پروین اردو سے پی ایچ ڈی ہیں تو بچپن سے ہی علمی اور ادبی ماحول میں پرورش ہوئی۔ 
الیکٹرانکس میں بی اے کیا اور سعودی عرب میں ملازمت اختیار کی۔ 
شروع سے ہی ادبی شعور ہونے کے باوجود باضابطہ شعر کہنا بہت بعد میں شروع کیا لیکن اس تھوڑے سی مدت میں ہی آپ کی فنی صلاحیات کو خوب پذیرائی حاصل ہو گئی ہے۔

موضوعات

Recitation

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے