Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
John Gilchrist's Photo'

جان گل کرسٹ

1759 - 1841 | لندن, برطانیہ

جان گل کرسٹ کا تعارف

اصلی نام : جان بارتھ وک گل کرسٹ

پیدائش : 19 Jun 1759

وفات : 08 Jan 1841 | پیرس, دوسرا

فورٹ ولیم کالج کے شعبہ ہندوستانی کے سربراہ میں سے سرِ فہرست ڈاکٹر جان گلکرسٹ کا نام ہے۔ وہ 1759ء کو ایڈنبرا (اسکاٹ لینڈ) میں پیدا ہوئے۔ وہ بطور ڈاکٹر ہندوستان آئے۔ اور یہاں اس وقت رائج اردو زبان (ہندوستانی) سیکھی کیوں کہ اس کے بغیر وہ یہاں اپنے پیشے کو بخوبی سر انجام نہیں دے سکتے تھے۔ بعد میں فورٹ ولیم کالج کے آغاز کا سبب بنے۔ جان گلکرسٹ نے چار سال تک اس کالج میں خدمات سر انجام دیں اور 1804ء میں وہ وظیفہ یاب ہو کر انگلستان چلے گئے۔ جہاں اورینٹل اِنسٹی ٹیوٹ میں اردو کے پروفیسر مقرر ہوئے، 9 جنوری 1841ء کو پیرس میں انتقال کر گئے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے