کہکشاں تبسم۔ پیدائش ۔26 مارچ ،1960، بھاگلپور تین شعری مجموعے ۔ ’ بھنور بنتا دریا‘ ۔ ’ سلسلے سوالوں کے‘ ۔ ’ لہورنگ صحیفہ‘ شائع ہوچکے ہیں ۔ نظم گوئی میں منفر د مقام رکھتی ہیں۔ بیسویں صدی کی اکیاون شاعرات کی غزل گوئی پر مشتمل ان کی اہم کتا ب ’نسائی شعری آفاق‘ ہے ۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.