Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

کوثر جہاں کوثر

1944 | بھوپال, انڈیا

کوثر جہاں کوثر کا تعارف

تخلص : 'کوثرؔ'

پیدائش : 06 Mar 1944

کوثر جہاں کوثر افسانہ نگار، شاعرہ اور مترجم ہیں۔ ابتدائی تعلیم جبل پور میں حاصل کی اور بعد میں وہیں سے ایم اے اور بی ایڈ کیا۔ بھوپال کے ایم ایل بی کالج میں اردو کی استاد رہیں۔ شہر کی ادبی، سماجی، تہذیبی سرگرمیوں میں پیش پیش رہیں۔ ہندوستان کے مختلف شہروں میں منعقدہ کانفرنسوں میں بھی شرکت کی اور مقالے پیش کئے۔ پاکستان اور امریکہ میں بھی کئی ادبی پروگراموں میں شرکت کر چکی ہیں۔ نظم کی شاعرہ ہیں۔ دو کتابوں کی مصنفہ ہیں۔ سن 1984 میں افسانوں کا مجموعہ‘‘جادو نگری’’ شائع ہوا۔ ان کی خدمات پر اردو اکادمی بھوپال نے یوسف قیصر ایوارڈ سے نوازا تھا۔ ا س کے علاوہ ہندی میں تراجم کے لئے بھی اعزاز ملا تھا۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے