Khalida Hussain's Photo'

خالدہ حسین

1938 - 2019 | اسلام آباد, پاکستان

ممتاز ترین خاتون فکشن نویس، وجودی مسائل پرعلامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیےمعروف۔ ’کاغذی گھاٹ‘ کے نام سے ایک ناول بھی تحریرکیا۔

ممتاز ترین خاتون فکشن نویس، وجودی مسائل پرعلامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیےمعروف۔ ’کاغذی گھاٹ‘ کے نام سے ایک ناول بھی تحریرکیا۔

خالدہ حسین

افسانہ 12

اقوال 2

جب بات سمجھنے والے کم ہو جائیں تو آدھی بات سمجھنے والوں کی نسبت نہ سمجھنے والوں سے بات کرنا بہتر ہے۔

  • شیئر کیجیے

اچھی کہانیاں کٹی گردن سے ٹپکنے والا قطرہ قطرہ لہو ہے کہ دریا میں گرتے ہی یاقوت بن جاتا ہے۔ لہو رنگ۔ شفاف۔

  • شیئر کیجیے
 
کتاب 3

"اسلام آباد" کے مزید مصنفین

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے