- کتاب فہرست 186098
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1975
طرز زندگی22 طب918 تحریکات298 ناول4795 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1460
- دوہا48
- رزمیہ108
- شرح199
- گیت60
- غزل1186
- ہائیکو12
- حمد46
- مزاحیہ36
- انتخاب1596
- کہہ مکرنی6
- کلیات691
- ماہیہ19
- مجموعہ5047
- مرثیہ384
- مثنوی837
- مسدس58
- نعت560
- نظم1247
- دیگر76
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی18
- قطعہ63
- رباعی296
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت26
خورشید الاسلام کا تعارف
اصلی نام : خورشید السلام
پیدائش : 21 Jul 1919 | مراد آباد, اتر پردیش
وفات : 19 Jun 2006 | علی گڑہ, اتر پردیش
LCCN :n50070273
ادب میں کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو تخلیقی اور تنقیدی دونوں سطحوں پر ایک ہی شناخت اور مقام رکھتے ہیں۔ خورشید الاسلام ان ہی لوگوں میں سے ہیں۔ تنقید اور تخلیق دونوں ہی میدان میں خورشید الاسلام نے اہم کارنامے انجام دئے ہیں۔ ان کی کتاب ’غالب تقلید اور اجتہاد‘ اور مضامین کا مجموعہ ’تنقیدیں‘ اہم ترین تنقیدی کتابوں کے طور پر دیکھی گئیں ہیں۔ ان کتابوں نے اپنے معاصرین میں خورشید الاسلام کی بطور نقاد ایک پہچان بنائی اور ان کی انفرادیت کو مستحکم کیا۔ خورشیدالاسلام کا تنقیدی اسلوب اور انداز فکر عبدالرحمن بجنوری اور شبلی نعمانی سے مماثلت رکھتا ہے۔
خورشیدالاسلام کی تخلیقی جہت بھی اتنی ہی اہم ہے۔ انہوں نے نظمیں اور غزلیں دنوں ہی کہیں۔ ان کی شاعری اور خاص کر نظموں میں ایک گہری فلسفیانہ فکر دوڑتی ہوئی نظر آتی ہے۔ ’شاخ نہال غم‘ کے نام سے شعری مجموعہ شائع ہوا۔
خورشید الاسلام 21 جولائی 1919 کو رامپور میں پیدا ہوئے۔ علیگڑہ سے اعلی تعلیم حاصل کی۔ تعلیمی وظیفے پر کچھ عرصے تک لندن میں رہے اور کئی علمی و تحقیقی کام انجام دئے۔ 19 جون 2006 کو انتقال ہوا۔موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n50070273
join rekhta family!
-
ادب اطفال1975
-