Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mahesh Chandra Naqsh's Photo'

مہیش چندر نقش

1923 - 1980 | دلی, انڈیا

ڈی ٹی سی ٹریفک انسپکٹر، غزلوں اور قطعات کے لیے مشہور

ڈی ٹی سی ٹریفک انسپکٹر، غزلوں اور قطعات کے لیے مشہور

مہیش چندر نقش کا تعارف

تخلص : 'نقش'

پیدائش :میرٹھ, اتر پردیش

مہیش چندر نقش ؔمیرٹھ کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئے ۔ یہیں ان کی تعلیم و تربیت ہوئی ۔نقش ؔ دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن میں ٹریفک انسپکٹر تھے ۔ آل انڈیا ریڈیو کے کئی  ممتاز زاور مشہو رگلوکاروں نے ان کی غزلوں کو اپنی آواز دی ۔ شاعری میں باقاعدہ جناب رام کرشن مظطرؔ کے شاگرد تھے ،حضرت بسمل سعیدی سے بھی مشورہ سخن کیا کرتے تھے ۔مشاعروں سے دور رہے ۔ خرام ،انداز اور درپن ان کے شعری مجموعے ہیں ۔قطعات اور غزلوں میں ان کاانفرادی رنگ جھلکتا ہے ۔ 1980میں دہلی میں انتقال ہوا۔

 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے