- کتاب فہرست 185989
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1981
طرز زندگی22 طب923 تحریکات299 ناول4795 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1460
- دوہا48
- رزمیہ108
- شرح200
- گیت60
- غزل1185
- ہائیکو12
- حمد46
- مزاحیہ36
- انتخاب1597
- کہہ مکرنی6
- کلیات691
- ماہیہ19
- مجموعہ5045
- مرثیہ384
- مثنوی838
- مسدس58
- نعت561
- نظم1246
- دیگر76
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی18
- قطعہ63
- رباعی296
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت26
محمود ظفر اقبال ہاشمی کے افسانے
ایک دانا کی خودنوشت
کوئی چراغ لے کر بھی نکلے تو روئے ارض پر مجھ جیسا دانا نہیں ڈھونڈ سکتا۔ میری ساری زندگی دانائی کی کھلی کتاب ہے اور آج میرا جی چاہ رہا ہے کہ میں اپنی اس خداداد صلاحیت سے جڑی کچھ امثال آپ سب کے ساتھ بانٹوں تاکہ آپ سب بھی مجھ سے دانائی کے کچھ گر سیکھ سکیں۔
رونے کے لیے چاہییے کاندھا میرے دوست
شام کا زہر مٹیالی ٹہنیوں میں اتر چکا تھا۔ تھکے ہارے طیّوراپنے اپنے آشیانے میں بیٹھے اپنے نوزائیدہ بچوں کو دن بھر کی روداد سنا رہے تھے اور فضا میں ان کی اس گفتگو کا شور پھیلتے ہوئے مضمحل اندھیرے کا بیک گراؤنڈ میوزک محسوس ہوتا تھا۔ گرلز ہاسٹل کے سامنے
گھپ اندھیرے میں کالی بلی کی تلاش
جب سفر کا آغاز ہوا تو وہ مجھ سے کم از کم ایک فرلانگ آگے تھی۔ ہرنی کی طرح قلانچیں بھرتی، دشوار مسافتوں کو اپنے برق رفتار پیروں سے لپیٹے وہ کسی گردباد کی طرح کبھی ادھر ایستادہ ہوتی تو کبھی ادھر۔ اتنی ہی متحرک اور پرجوش جس طرح سیماب یا پھر کوئی خیال۔ بالکل
اک گھر ایسا بنانا چاہیے
’’سر آپ اس ملک کے مایہ ناز بلڈر اور Real Estate Tycoon ہیں۔ آپ نے اس ملک میں شہر کے شہر بسائے ہیں۔ مگر سننے میں آیا ہے کہ آپ دوکمروں کے چھوٹے اور سادہ سے گھر میں رہتے ہیں۔ اس کے پیچھے کوئی فلاسفی ہے، سادہ مزاجی یا پھر آپ کے ماضی سے جڑی کوئی کہانی؟‘‘ ٹی
نور
’’وہ کسی سخن ور نے کیا خوب کہا ہے۔۔۔کنج میں بیٹھے ہیں چپ چاپ طیور۔۔۔برف پگھلے گی تو پَر کھولیں گے!‘‘ میں شہر کے اس پارک میں بینچ پر تنہا بیٹھا نجانے سوچ کی کس بند گلی میں بھٹک رہا تھا کہ اچانک ایک اجنبی آواز اورحیران کن طرزِ تخاطب نے مجھے چونکا دیا۔
ہم
’’میں کافی دیر سے نوٹ کر رہا ہوں۔ آپ اس کاغذ پر ایک سطر لکھ کر جس طرح اس اے سی سلیپر کی چھت کی طرف دیکھ کر سوچنے لگتے ہیں، لگتا ہے یا توآپ کوئی معمہ حل کر رہے ہیں۔ یا پھر آپ شاعری لکھ رہے ہیں!‘‘ کوٹری جنکشن سے جب ٹرین ایک بار پھر رینگنے لگی تو بالآخر
join rekhta family!
-
ادب اطفال1981
-