ملک زادہ منظور احمد کا تعارف
تخلص : 'منظور'
اصلی نام : ملک زادہ منظور احمد
پیدائش : 17 Oct 1929 | امبیڈکر نگر, اتر پردیش
وفات : 22 Apr 2016
رشتہ داروں : ملک زادہ جاوید (بیٹا)
نہ خوف برق نہ خوف شرر لگے ہے مجھے
خود اپنے باغ کو پھولوں سے ڈر لگے ہے مجھے
یہ صفحہ فقط درج ذیل رسم الخط میں موجود ہے
رومن