Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

ممنون نظام الدین

- 1844 | دلی, انڈیا

ممنون نظام الدین کا تعارف

تخلص : 'ممنون'

پیدائش :دلی

رشتہ داروں : میر قمر الدین منت (والد)

ممنون، میر نظام الدین

میر نظام الدین نام، ممنون تخلص۔ میر قمرالدین منت کے فرزند تھے۔ ان کے آباؤ اجداد سونی پت کے رہنے والے تھے، مگر ممنون کی ولادت تقریبا ۱۷۶۶ء میں دہلی میں ہوئی اور وہیں نشوونما ہوئی۔ اپنے والد کے شاگرد تھے۔ اکبر شاہ ثانی نے ان کو ’’فخر الشعرا ‘‘ کا خطاب عطا کیا۔ ممنونؔ لکھنؤ بھی گئے جہاں سرکار اودھ نے ان کی خاطر خواہ قدردانی کی۔برٹش گورنمنٹ نے انھیں اجمیر میں صدر الصدور کے عہدے پر فائز کیا۔ کبر سنی میں دلی جاکر خانہ نشین ہوگئے اور وہیں مارچ۱۸۴۵ء میں انتقال ہوا۔ کلیات میر نظام الدین ممنون ، مرتبہ ڈاکٹر صدیقہ ارمان، ناشر الوقار پبلیکیشنز، لاہور شائع ہوگئی ہے۔

بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد اول)،محمد شمس الحق،صفحہ:113

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے