- کتاب فہرست 182760
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1919
طب861 تحریکات289 ناول4227 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1430
- دوہا65
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1045
- ہائیکو12
- حمد39
- مزاحیہ36
- انتخاب1534
- کہہ مکرنی6
- کلیات663
- ماہیہ19
- مجموعہ4779
- مرثیہ372
- مثنوی811
- مسدس56
- نعت522
- نظم1172
- دیگر67
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ57
- رباعی289
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
معصوم مرادآبادی کا تعارف
پیدائش :مراد آباد, اتر پردیش
LCCN :n89263010
سینئر اردو صحافی اور ادیب معصوم مرادآبادی اردو نیوز پورٹل " جدید خبر " اور پندرہ روزہ اخبار" خبردار" کے ایڈیٹر ہیں ۔ وہ پچھلے 35 برسوں سے اردو صحافت سے وابستہ ہیں۔ انھیں علمی ، ادبی اور سیاسی موضوعات پر یکساں عبور حاصل ہے۔ ملک کے اہم اخبارات میں ہفتہ واری کالم لکھنے کے علاوہ اردو کے ادبی جریدوں "آ ج کل " "ایوان اردو " نیا دور " اور "اردو دنیا" میں بھی ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔انھیں اب تک دہلی، اترپردیش اور مغربی بنگال کی اردو اکیڈمیاں صحافتی خدمات کے لئے ایوارڈ سے نواز چکی ہیں۔ ان کی اب تک ایک درجن کتابیں منظرعام پر آ چکی ہیں، جن میں چار کتابیں اردو صحافت پر ہیں۔ انھوں نے اردو کے معروف و ممتاز شعرا علی سردار جعفری، اختر الایمان، احمد فراز، افتخار عارف ،حبیب جالب، بشیر بدر ، بیکل اتساہی، ملک زادہ منظور احمد، بھیشم ساہنی اور جاوید اختر وغیرہ سے انٹرویوز لئے ہیں، جو ایک مجموعہ کی شکل میں " بالمشافہ " کے نام سے شائع ہوچکے ہیں۔ وہ اب تک امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، پاکستان اور لیبیا کا صحافتی سفر کرچکے ہیں ۔ وہ پارلیمنٹ کی میڈیا ایڈوائزری کمیٹی کے رکن ہیں اور آ ل انڈیا اردو ایڈیٹرز کانفرنس کے سیکرٹری ہیں۔
موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n89263010
join rekhta family!
-
ادب اطفال1919
-