- کتاب فہرست 180875
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1867
طب776 تحریکات280 ناول4053 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1394
- دوہا65
- رزمیہ97
- شرح171
- گیت86
- غزل931
- ہائیکو12
- حمد35
- مزاحیہ37
- انتخاب1491
- کہہ مکرنی6
- کلیات638
- ماہیہ18
- مجموعہ4464
- مرثیہ358
- مثنوی767
- مسدس52
- نعت493
- نظم1124
- دیگر64
- پہیلی16
- قصیدہ174
- قوالی19
- قطعہ55
- رباعی273
- مخمس18
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ73
- واسوخت24
مولانا امام علی دانش کا تعارف
تخلص : 'دانش'
اصلی نام : امام علی
پیدائش :لکھیم پور کھیری, اتر پردیش
وفات : لکھیم پور کھیری, اتر پردیش
مولانا امام علی دانش کی پیدائش موضع راے پور گھنسی جو سکندرآباد کے قریب گولا روڈ پر ایک گاوں ضلع لکھیم پور کھیری میں ہوئی۔ تعلیم دارالعلوم دیوبند سے حاصل کی بعد ازآں وہ بالآخر مدرسہ ادارہ محمودیہ قصبہ محمدی کھیری میں تدریس کی خدمات انجام دیتے رہے وہ مدرسہ نسواں محمدی کے شیخ الحدیث بھی تھے اور فقہ حنفی کے ماہر بھی ان کا عہد ادارہ محمودیہ کا زرین عہد تھا کیوں کہ اس دور میں ایک طرف حکیم نوشہ میاں مدرسے کے منتظم اور منطق و سیاسیات کےامام تھے تو اسی دور میں مولانا ذکی اللہ نحو و صرف نیز فقہ کے بے عدیل استاد تھے اور مولانا مجید اللہ صاحب کی الگ ہی صلاحیت تھی۔ مولانا امام علی دانش منکسر المزاج اور فرشتہ صفت انسان واقع ہوئے تھے مگر قدرت کی کرشمہ سازی کہ کچھ وجوہات کے چلتے ان کو محمدی اور ادارہ محمودیہ دونوں چھوڑ کر قصبہ پھول بہڑ جاکر گم نامی کی زندگی بسر کرنی پڑی اور ایک چھوٹے سے مدرسے میں پڑھاتے رہے اور اسی رنج و بے چینی میں ان کی وفات ہو گئی ان کی قبر قصبہ پھل بہڑ ضلع لکھیم پور میں واقع ہے۔
موضوعات
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets
-
ادب اطفال1867
-