Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Meer Anees's Photo'

میر انیس

1803 - 1874 | لکھنؤ, انڈیا

لکھنؤ کے ممتاز ترین کلاسیکی شاعروں میں ۔ عظیم مرثیہ نگار

لکھنؤ کے ممتاز ترین کلاسیکی شاعروں میں ۔ عظیم مرثیہ نگار

میر انیس

اشعار 15

انیسؔ دم کا بھروسا نہیں ٹھہر جاؤ

چراغ لے کے کہاں سامنے ہوا کے چلے

  • شیئر کیجیے

چھائے پھولوں سے بھی صیاد تو آباد نہ ہو

وہ قفس کیا جو تہہ دامن صیاد نہ ہو

  • شیئر کیجیے

خاک سے ہے خاک کو الفت تڑپتا ہوں انیسؔ

کربلا کے واسطے میں کربلا میرے لیے

گرمی سے مضطرب تھا زمانہ زمین پر

بھن جاتا تھا جو گرتا تھا دانا زمین پر

  • شیئر کیجیے

کریم جو تجھے دینا ہے بے طلب دے دے

فقیر ہوں پہ نہیں عادت سوال مجھے

  • شیئر کیجیے

غزل 9

مرثیہ 11

رباعی 68

کتاب 125

ویڈیو 17

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر

نور جہاں

Zia Mohiuddin recites Marsia Mir Anees Part 1

Zia Mohiuddin recites Marsia Mir Anees Part 1 ضیا محی الدین

ذوالفقار علی بخاری

ضمیر اختر نقوی

حفیظ جالندھری

محسن عبّاس

ضمیر اختر نقوی

ضمیر اختر نقوی

جوہر عبّاس

ضمیر اختر نقوی

لتا منگیشکر

نصرت فتح علی خان

بخدا فارسِ_میدانِ_تہور تھا حُرؔ

ذوالفقار علی بخاری

جب رن میں سر_بلند علی کا علم ہوا

نامعلوم

جب قطع کی مسافتِ شب آفتاب نے

ذوالفقار علی بخاری

کوئی انیس کوئی آشنا نہیں رکھتے

علی اصغر

آڈیو 5

خود نوید_زندگی لائی قضا میرے لیے

سدا ہے فکر_ترقی بلند_بینوں کو

مرا راز_دل آشکارا نہیں

Recitation

متعلقہ بلاگ

 

متعلقہ مصنفین

"لکھنؤ" کے مزید مصنفین

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے