Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

میر مظفر حسین ضمیر

1777 - 1855 | لکھنؤ, انڈیا

میر مظفر حسین ضمیر کا تعارف

پیدائش :لکھنؤ, اتر پردیش

وفات : 06 Nov 1855

رشتہ داروں : مرزا سلامت علی دبیر (شاگرد)

مظفر حسین ضمیر1777 میں لکھنو میں پیدا ہوئے ۔انھوں  نے مرثیہ نگاری کی صنف میں ایک نئی جان ڈال دی اور اس سلسلے میں ایک ایسا انداز اختیار کیا جو آگے چل کر بہت مقبول ہوا اور لوگ ان کی تقلید کرنے لگے ، ضمیر کے عہد تک مرثیہ کے ضروری اجزاءکے طور پر چہرہ ، گریز ، رخصت ، آمد ، سراپا ، شہادت اور بین مرثیہ میں داخل ہو چکے تھے. میر ضمیر ہی نے مرزا سلامت علی کو “دبیر” کا تخلص تجویز کیا۔ میر ضمیر کا پلڑا اس زمانے کے تین نامور مرثیہ گو میر خلیق ، دلگیر اور مرزا فصیح سے کسی طرح کم نہ تھا۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے