- کتاب فہرست 182760
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1919
طب861 تحریکات289 ناول4227 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1430
- دوہا65
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1045
- ہائیکو12
- حمد39
- مزاحیہ36
- انتخاب1534
- کہہ مکرنی6
- کلیات663
- ماہیہ19
- مجموعہ4779
- مرثیہ372
- مثنوی811
- مسدس56
- نعت522
- نظم1172
- دیگر67
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ57
- رباعی289
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
مہر زریں کا تعارف
تخلص : 'مہر'
اصلی نام : مہرالنساء بیگم
پیدائش : 15 Mar 1933 | مدھیہ پردیش
وفات : 13 Jun 2014 | اندور, مدھیہ پردیش
مہرالنسا مہر زریں1955 سے 1975 تک میں مدھیہ پردیش کی نمائندہ شاعرہ رہیں ترنم میں کلام پڑھتی تھیں، آل انڈیا ریڈیو سے بھی کلام نشر ہوتا تھا اور ملک کے موقر جرائد و رسائل میں بھی ان کا کلام شائع ہوتا رہا۔1966 میں ایچ ایم وی کمپنی نے ان کی نظم ’’مطربہ ساز اٹھا‘‘ پر گرامو فون ریکارڈ جاری کیا تھا۔
مہر کو بچپن سے ساز گار ادبی ماحول ملا تھا۔ چودہ برس کی عمر میں شادی ہوگئی تھی اورسن 1947 میں تقسیم ہند کے بعد کراچی چلی گئیں لیکن وہا ں ناسازگارحالت کی وجہ سے ایک سال بعد ہی واپس ہندوستاں آگئیں۔ اس کے بعد ان کی شاعری کا آغاز ہوا اور اس کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم بھی جاری رکھی اردو میں ایم۔ اے اور بی ٹی کیا اور اسکول میں پڑھانے لگیں، زندگی میں کافی جدوجہد کرکے اپنے دو بیٹوں کی پرورش کی۔ سن 1915 میں ان کی وفات کے بعد ان کے بیٹے ڈٓاکٹر ایازقریشی نےان کا مجموعہ کلام ’’کشش‘‘ شائع کرایا جس میں غزلیں اور نظمیں شامل ہیں۔موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1919
-