Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mohammad Ali Chikmagalur's Photo'

محمد علی چکمگلور

1928 - 2020 | چکمگلور, انڈیا

محمد علی چکمگلور کا تعارف

تخلص : 'محمد علی چکمگلور'

اصلی نام : محمد علی چکمگلور

پیدائش : 15 Aug 1928 | چکمگلور, کرناٹک

وفات : 03 Sep 2020 | میسور, کرناٹک

مؤلف محمد علی کے تین تصانیف کی اشاعت انکی حیات میں ہو چکے ہیں۔ عرض مؤلف اور تعارف انکے کتابوں میں ہے۔ حضرت محمد علی کی پیدائش 15 اگسٹ 1928 کوشہر چکمگلور میں ہوئی۔ آپ کی وفات 3 ستمبر 2020ء بروز جمرات  شہر میسور میں ہوئی۔ آپ کی عمر 92 سال رہی۔

تعلیمی قابلیت :

BA BEd ادیب کامل (علیگڑھ)

مؤلف 52 سال درس و تدریس کے پیشے سے منسلک رہے 1980ء میں سرکاری جونیر کالج چکمگلور سے بحیثیت اردو منشی وظیفہ یاب رہے۔ آپ کے برائے تصوف اور صوفیہ اکرام کے فلسفے تعلیمات اور حقائق کے کئی مضامین روزنامہ اردو اخبار میں شائع ہو چکے ہیں

آپ کے فرزند داؤد علی جمشید انکے مضامین اور تصانیف کے اشاعت کو ابھی بھی جاری رکہا ہے اردو اکادمی بنگلور سے مصنف کے  ہر  کتاب کو اعزاز پیش کیا ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے