- کتاب فہرست 184502
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1921
طب869 تحریکات290 ناول4300 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1432
- دوہا64
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1080
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1540
- کہہ مکرنی6
- کلیات671
- ماہیہ19
- مجموعہ4828
- مرثیہ374
- مثنوی814
- مسدس57
- نعت533
- نظم1194
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
محمد اظہر حیات کا تعارف
محمد اظہر حیات، والد کا نام محمد سعید حیات (ایڈوکیٹ)
محمد اظہر حیات نے ایم۔ اے۔ (اردو)، ایم۔ اے (عربی)، پی ایچ۔ ڈی (اردو) ناگپور یونیورسٹی سے، اور پی۔ ایچ ڈی بھوپال یونیورسٹی سے حاصل کی۔
ذریعۂ معاش: ملازمت ایسوسی ایٹ پروفیسر و صدر شعبۂاردو یشودا گرلز آرٹس اینڈ کامرس کالج ناگپور۔
محمد اظہر حیات راشٹر سنت تکڑوجی مہاراج ناگپور یونیورسٹی میں اردو بورڈ آف اسٹیڈیز کے چیئرمین، اکیڈمک کونسل اور یونیورسٹی لائبری کمیٹی کے رکن ہیں۔ علاوہ ازیں موصوف مہراشٹر بورڈ آف ایجوکیشن (پونا) میں اردو، عربی اور فارسی بورڈ آف اسٹیڈیز کے بھی رکن ہیں۔ 1996ء تا 2000ء مہاراشٹر راجیہ اردو کے رجسٹرڈ گائیڈ اینڈ سپروائزر بھی ہیں۔ آپ کی نگرانی میں اب تک 6 طلبا پی۔ ایچ۔ ڈی کی سند حاصل کر چکے ہیں۔ ملک کے کئی یونیورسٹیوں میں پی۔ ایچ۔ ڈی کے ممتحن ہیں۔ انجمن ترقی اردو شاخ ناگپور اور ادبی مجلس ناگپور کے سکریٹری ہیں۔ اس کے علاوہ موصوف ناگپور یونیورسٹی ٹیچرس ایسوسی ایش (NUTA) کے لائف ممبر ہیں۔
درج ذیل کتابیں شائع ہوچکی ہیں: احمد شوقی ایک مطالعہ (1992ء) حافظ ولایت اللہ، حیات و خدمات (1995ء) لیبک، حج رپورتاژ۔ 2000)ء( علاوہ ازیں 50 سے زائد مضامین مختلف رسائل و جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔ یونیورسٹی گرانٹ کمیشن دہلی کے اشتراک سے 2011 میں منعقد قومی سطح کے ایک روز سیمنار ’’قومی یکجہتی اور اردو شاعری‘‘ کے کنوینر اور سیمینار کی روداد کے مدیر بھی تھے۔موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1921
-