- کتاب فہرست 184416
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1921
طب869 تحریکات290 ناول4296 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1432
- دوہا64
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1079
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1540
- کہہ مکرنی6
- کلیات671
- ماہیہ19
- مجموعہ4828
- مرثیہ374
- مثنوی814
- مسدس57
- نعت533
- نظم1194
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ179
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
محمد یونس بٹ کے طنز و مزاح
سگریٹ No شی
صاحب! میں تو اخبار اس لیے پڑھتا تھا کہ دنیا کے بارے میں میری معلومات اپ ٹوڈیٹ رہیں۔ آج کا اخبار پڑھ کر پتہ چلا کہ میری تو اپنے بارے میں معلومات اپ ٹوڈیٹ نہیں ہیں۔ یہاں ڈیٹ سے مراد وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔ امریکی ڈاکٹروں نے تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ
عید ملنا
مرزا صاحب ہمارے ہمسائے تھے، یعنی ان کے گھر میں جو درخت تھا اس کا سایہ ہمارے گھر میں بھی آتا تھا۔ اللہ نے انہیں سب کچھ وافر مقدار میں دے رکھا تھا۔ بچے اتنے تھے کہ بندہ ان کے گھر جاتا تو لگتا اسکول میں آگیا ہے۔ ان کے ہاں ایک پانی کا تالاب تھا جس میں سب
کچھ سگریٹ کے بارے میں
سائنس دانوں نے اپنی طرف سے یہ بری خبر سنائی ہے کہ ہر بڑے شہر کی ہوا میں ایک دن سانس لینا دوپیکٹ سگریٹ پینے کے برابر ہے۔ حالانکہ اس سے اچھی خبر اور کیا ہوگی کہ ہم مفت میں روزانہ دو ڈبی سگریٹ پیتے ہیں۔ مجھے تو گاؤں کی صاف فضاؤں میں رہنے والوں سے ہمدردی
پابندی کی اوقات
میں وقت کا اس قدر پابند تھا کہ عین اس وقت دوسروں کے گھر پہنچتا، جب وہ کھانا شروع کرنے لگتے۔ لیکن جب سے میرے پروفیسر دوست ایک تقریب میں پابندی وقت پر تقریر کرکے لوٹے ہیں، میں نے اس پابندی سے آزادی کا اعلان کردیا ہے۔ پروفیسر موصوف مقامی کالج میں
پیر صاحب کی کرامت
اس سے قبل ہم نے صرف ایک پیر صاحب کی کرامت دیکھی تھی، ان کے مرید نے بتایا کہ پیر صاحب بے جان کو جاندار بنا دیتے ہیں۔ ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ پیر صاحب کے سامنے جو مٹھائی کا ڈھیر تھا، وہ ایک منٹ میں گوشت پوست کا ڈھیر بن گیا۔ بس ایک لڈو گوشت میں
چلتے ہو تو جیل کو چلیے
محترمہ بے نظیر بھٹو ہر بات عوام کی بھلائی کے لیے کرتی ہیں۔ اور انہوں نے فرمایا ہے کہ آصف زرداری کو ابھی جیل میں رہنا چاہیے کہ جیلیں باہر سے زیادہ محفوظ ہیں۔ اس خبر کے پہلے حصے میں عوام کی کتنی بھلائی ہے۔ اس کا میں کچھ نہیں کہہ سکتا البتہ دوسرا حصہ
حسینہ ایٹم بم
اسے شاید ایٹم بم اس لیے کہتے ہیں کہ جو ہیرو اس کے ساتھ ایک گانا فلما لے، وہ پھر ہیرو کم اور ہیروشیما زیادہ لگنے لگتا ہے۔ وہ فلم انڈسٹری کے قابل دید مقامات میں سے ایک ہے۔ بچپن ہی سے اس میں اداکارہ بننے کی صلاحیتیں تھیں۔ یعنی دن کا کام رات کو کرتی۔ بارہ
ملا نصیر الدین
ساری دنیا انہیں پیر سمجھتی ہے مگر وہ خود کو پیر نہیں، جوان سمجھتے ہیں۔ دیکھنے میں سیاست دان نہیں لگتے اور بولنے میں پیر نہیں لگتے۔ قد اتنا ہی بڑا، جتنے لمبے ہاتھ رکھتے ہیں۔ چلتے ہوئے پاؤں یوں احتیاط سے زمین پر رکھتے ہیں کہ کہیں بےاحتیاطی سے مریدوں
ملا دو پلازہ
جس مولوی کا پیٹ بڑا نہ ہو، اس کے مولوی ہونے پر شک ہونے لگتا ہے کہ لوگ تو مولوی کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں، مگر مولوی اپنے پیٹ کے پیچھے پڑھتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن دیکھنے میں مولوی لگتے ہیں، یعنی پیدل بندہ ان کی شلوار میں نالا نہیں ڈال سکتا۔ یہ سپر ہیوی
شوہر اعظم
وہ مرزا جٹ کی نسل سے ہیں۔ اس لیے جس خاتون کو بھی دیکھا اسے صاحبہ نہیں صاحباں ہی سمجھا۔ ہر وقت کچھ نہ کچھ کرتے رہتے ہیں۔ جب چند گھنٹوں کے لیے فارغ ہوں اور کام نہ ہو تو شادی کر لیتے ہیں۔ تعلیم تو ان کی اتنی ہی ہے جتنی غلام حیدر وائیں صاحب کی ہے۔ اور
جو آنی جوانی جو آئی
اسلامی نظریاتی کونسل نے تجویز پیش کی ہے کہ صرف ۳۵ سال سے زیادہ عمر کی عورتوں کو ہی ملازمت کرنے کی اجازت دی جائے۔ اس تجویز پر داد دینے کو دل چاہتا ہے کہ عورتوں کی ملازمت پر پابندی لگانے کے لیے اس سے بہتر کوئی اور صورت ہو ہی نہیں سکتی کہ آپ جس خاتون
تلاش گم شدہ
مولانا شاہ احمد نورانی صاحب کا پچھلے دنوں اخبار میں ایک بیان پڑھا۔ بیان کیا تھا، اشتہار برائے تلاش گم شدہ تھا۔ جس میں کہا گیا تھا کہ مولانا عبدالستار خان نیازی جہاں کہیں ہوں واپس پارٹی میں آجائیں۔ ایسے اشتہار اکثر عزیز رشتہ دار بچوں کے گھر سے بھاگ
بھوک ہڑتال
پہلے لوگ اپنا وزن کم کرنے کے لیے سلمنگ سنٹروں کے چکر لگاتے تھے۔ میرے ایک دوست نے بھی بیرون ملک ایک سلمنگ سنٹر سے سو پونڈ کم کیے۔ میں نے پوچھا، ’’کیسے؟‘‘ کہنے لگا، ’’جب میں سلمنگ سنٹر میں گیا تو میرے پاس ڈیڑھ سو پونڈ تھے۔ باہر نکلا تو میری جیب میں صرف
گدھا گری
گداگری میں تو روس، جس کی جمع کبھی رؤساء ہوتی تھی، آج کل پہلے نمبر پر ہے مگر حیرانی یہ ہوئی کہ اب امریکہ بھی گدھا گری پراتر آیا ہے۔ حال ہی میں ایک فرم نے اعلان کیا ہےکہ امریکہ کو گدھے برآمد کیے جائیں گے۔ امریکہ گدھوں کے معاملے میں ہمیشہ سے تیسری دنیا
غل خان
وہ چپ بھی ہوں تب بھی لگتا ہے کہ بول رہے ہیں۔ ایک بار بولیں تو کئی بار سنائی دیتے ہیں۔ لہجہ ایسا کہ کانفرنس کو بھی خانفرنس کہتے ہیں۔ پشتو سے اس قدر محبت کہ انگریزی تک پشتو میں بولتے ہیں۔ بولتے وقت کان، لفظ اور غصہ بہت کھاتے ہیں۔ اگر ان کی بات بہت طویل
join rekhta family!
-
ادب اطفال1921
-