- کتاب فہرست 184275
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1816
طب631 تحریکات260 ناول3743 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی12
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1306
- دوہا65
- رزمیہ98
- شرح150
- گیت88
- غزل833
- ہائیکو11
- حمد34
- مزاحیہ39
- انتخاب1408
- کہہ مکرنی7
- کلیات625
- ماہیہ17
- مجموعہ4028
- مرثیہ343
- مثنوی703
- مسدس48
- نعت456
- نظم1050
- دیگر54
- پہیلی16
- قصیدہ157
- قوالی19
- قطعہ51
- رباعی265
- مخمس18
- ریختی13
- باقیات27
- سلام30
- سہرا8
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی19
- ترجمہ74
- واسوخت23
مسز عبدالقادر کے افسانے
شگوفہ
یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے، جو جوانی میں سیاحی کے شوق میں امرناتھ کی یاترا پر نکل پڑا تھا۔ وہاں راستہ بھٹک جانے کی وجہ سے وہ ایک کشمیری گاؤں میں جا پہنچا۔ اس گاؤں میں اس نے اس خوبصورت لڑکی کو دیکھا جس کا نام شگوفہ تھا۔ شگوفہ کو گاؤں والے چڑیل سمجھتے تھے اور اس سے ڈرتے تھے۔ گاؤں والوں کے منع کرنے کے باوجود وہ شگوفہ کے پاس گیا، کیونکہ وہ اس سے محبت کرتا تھا۔ لیکن اس کی محبت کا جواب دینے سے قبل شگوفہ نے اسے اپنی وہ داستان سنائی، جس کے اختتام میں اسے اپنی جان دینی پڑی۔
صدائے جرس
’’یہ ایک ایسے شخص کی داستان ہے، جسے مصر سے آئی ہزاروں سال پرانی ممی سے محبت ہو جاتی ہے۔ اس ممی کو دکھانے کے لیے وہ اپنے ایک خاص دوست کو بھی بلاتا ہے۔ دوست کے ساتھ اس کی بیوی بھی آتی ہے۔ وہ جب اپنے دوست کو ممی دکھاتا ہے تو وہ یہ بھی چاہتا ہے کہ وہ اس کی طرح اس ممی سے اپنی محبت کا اظہار کرے۔ مگر دوست اپنی بیوی کی موجودگی میں اس سے اظہار محبت نہیں کر پاتا۔ اس کے بعد وہ اپنی بیوی کے ساتھ واپس اپنے گھر چلا آتا ہے۔ پھر کچھ ایسے واقعات ہونے شروع ہوتے ہیں کہ اس کی زندگی کا پہیہ اسی کے خلاف گھومنا شروع ہو جاتا ہے۔‘‘
گلنار
کہانی لوگوں کے اندھے عقاید اور اسے حقیقت میں پیش کرنے کی داستان کو بیان کرتی ہے۔ وہ دونوں اپنی زندگی سے بے حد خوش تھے۔ لیکن اولاد نہ ہونے کی وجہ سے مایوس بھی تھے۔ دل بہلانے کے لیے اس کی بیوی نے گلنار نام کی بلی پال رکھی تھی، جسے وہ بہت چاہتی تھی۔ اولاد کے لیے شوہر دوسری شادی کر لیتا ہے۔ لیکن دوسری شادی اس کی زندگی کے رخ کو ایک ایسا موڑ دیتی ہے کہ اسے خود اس پر یقین نہیں آتا۔
بلائے ناگہاں
ایک ایسے فرد کی کہانی، جو اپنی جوانی کے دنوں میں لکڑی کے کاروبار سے منسلک ہو گیا تھا اور کافی امیر ہو گیا تھا۔ ایک دن لکڑی کی تلاش میں وہ جنگل میں گیا اور راستہ بھٹک گیا۔ وہاں وہ ایک قبیلے میں جا ملا اور اس قبیلے میں رہتے ہوئے اس نے ایک ایسا خواب دیکھا کہ جس کی تعبیر نے اسے موت کے منہ میں پہنچا دیا۔
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS
-
ادب اطفال1816
-