منیر بھوپالی
نام محمد منیرالدین ، منیر تخلص۔ وطن بھوپال۔ بہت پرانے وکیل اور کہنہ مشق شاعر تھے۔ آخری عمر میں بینائی زائل ہونے کی وجہ سے خانہ نشین ہوگئے تھے۔ سید محمد میاں شہید سے تلمذ حاصل تھا۔ وفات اوائل ۱۹۵۸ء ۔
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n2018245886