- کتاب فہرست 185989
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1981
طرز زندگی22 طب923 تحریکات299 ناول4795 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1460
- دوہا48
- رزمیہ108
- شرح200
- گیت60
- غزل1185
- ہائیکو12
- حمد46
- مزاحیہ36
- انتخاب1597
- کہہ مکرنی6
- کلیات691
- ماہیہ19
- مجموعہ5045
- مرثیہ384
- مثنوی838
- مسدس58
- نعت561
- نظم1246
- دیگر76
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی18
- قطعہ63
- رباعی296
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت26
مرتضیٰ ساحل تسلیمی کا تعارف
تخلص : 'ساحل'
اصلی نام : مرتضی علی خاں
پیدائش : 30 Jun 1953
وفات : 21 Aug 2020
مرتضٰی ساحل تسلیمی ادب اطفال میں ایک معروف، عالمی شہرت یافتہ شخصیت تھے بچوں کے لئےمقصدی اور دلچسپ ادب تخلیق کرنے کے لئے پہچانے جاتے تھے۔ بچوں کے لئےان کی 50 سے زیا دہ نثری اور شعری کتابیں شائع ہوئی ہیں۔انھوں نے ایم اے اور بی ایڈ کی ڈگریاں حاصل کی تھیں اور پیشے کے اعتبار سے استاد تھے، ادب اطفال کے علاوہ ان کی تقریباً 25 کتابیں افسانوں، شاعری ا ور اسلامی و اصلاحی مضامین پر مشتمل ہیں۔
رامپور کے ادراے الحسنات کے بانی عبدالحئ ملک صاحب نے انھیں سن 1978 میں رسالہ ‘ نور’ کا مدیر مقرر کیا اور ان کو بچوں کے لئے لکھنے کی ترغیب دی اور کچھ دنوں کے بعد مکتبہ الحسنات کے سارے رسالوں الحسنات، نور، بتول،ھلال اور ہندی کے رسالے‘ ہادی‘ کی ادارت بھی انکو مل گئ ۔ مرتضی ساحل کی ادارت میں رسالہ ’نور’ادب اطفال کا برصغیر ہندوستان پاکستان کا مقبول رسالہ بن گیا۔ ان کا تخلیقی سفر بہت کامیاب رہا۔ انھوں نے بچوں کے لئے کہانیاں، نظمیں، ڈرامے، مضامین اور نظمیں لکھیں۔ خواتین کے لئے اصلاحی افسانے نظمیں اسلامی مضامین اور اداریے تحریر کئے۔
اتر پردیس اردو اکادمی کی طرف سے انھیں سن 2014 میں ‘مولانا محمد علی جوہر ایوارڈ’ برائے ادب اطفا ل پیش کیا گیا تھا۔اس کے علاوہ کئی اور سماجی اور ادبی اداروں کی طرف سے اعزازات سے نوازے گئے تھے۔موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1981
-