- کتاب فہرست 180548
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1867
طب773 تحریکات280 ناول4038 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1390
- دوہا65
- رزمیہ98
- شرح171
- گیت86
- غزل927
- ہائیکو12
- حمد35
- مزاحیہ37
- انتخاب1487
- کہہ مکرنی6
- کلیات636
- ماہیہ18
- مجموعہ4449
- مرثیہ358
- مثنوی767
- مسدس52
- نعت490
- نظم1122
- دیگر64
- پہیلی16
- قصیدہ174
- قوالی19
- قطعہ54
- رباعی273
- مخمس18
- ریختی12
- باقیات27
- سلام32
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ73
- واسوخت24
مسرت جبیں زیبا کا تعارف
مسرت جبیں زیبا بہت پُرگو اور خوش گو شاعرہ ہیں۔ نثر نگار بھی ہیں جھنگ کے ایک بہت تعلیم یافتہ اور معروف زمیں دار رائے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ ایم اے اردو اور اسلامیات کراچی یونیورسٹی سے کیا۔
کویت میں ایک مدت تک مقیم رہیں اور وہاں کے ادبی حلقوں میں بہت فعال اور معروف تھیں۔ ان کے کئ شعری مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں: ’’رخ زیبا‘‘، ’’پہلا آنسو موسم کا‘‘، ’’چاہتیں بے اصول ہوتی ہیں‘‘، ’’چلے بھی آؤ گلاب رت میں‘‘، ’’عذاب دربدری‘‘، ’’درِخدانما‘‘ وغیرہ۔ اور اس کے علاوہ کئی اعزازات سے بھی نوازی گئی ہیں۔موضوعات
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets
-
ادب اطفال1867
-