Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mushahid Razvi's Photo'

مشاہد رضوی

1979 | مالیگاؤں, انڈیا

نعت گو شاعر، قلم کاراور نعتیہ ادب کے جواں سال محقق و ناقد

نعت گو شاعر، قلم کاراور نعتیہ ادب کے جواں سال محقق و ناقد

مشاہد رضوی کا تعارف

تخلص : 'مشاہد رضوی'

اصلی نام : ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی

پیدائش :مالیگاؤں, مہاراشٹر

ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی (پ: 1979ء مالیگاﺅں، مہاراشٹر) نثر و نظم دونوں اصنافِ ادب میں طبع آزمائی کرتے ہیں ۔اردو کے عمدہ نعت گو شاعر، قلم کاراور نعتیہ ادب کے جواں سال محقق و ناقد کے طور پر آپ کا شمار ہوتا ہے ۔ ادب اطفال کے علاوہ مذہبی، اصلاحی، سماجی، تعلیمی اورادبی موضوعات پر اب تک درجنوں تحقیقی و تنقیدی اور تجزیاتی کتب و رسائل شائع ہوچکے ہیں۔ نعتیہ شاعری پر پی ایچ پی ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے ۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے